منڈی بہائوالدین و گردونواح میں بارش،خشک سردی میں کمی

rain winter tea

منڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں جمعہ کی صبح سے وقفے وقفے سے ہونے والی رجم جھم نے موسم سوہانا بنا دیا۔ بارش سے خشک سردی ختم ہو گئی جبکہ سردی کی شدت میں بھی کمی واقعہ ہوئی ہے۔

آج منڈی بہائوالدین میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ کل صبح تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ کل دن کو موسم صاف ہو جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں