ڈی سی او منڈی بہاوالدین مظفر خان سیال کو گریڈ 19 میں ترقی ملنے پر سیال ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین کی مبارک باد

DCO Mandi Bahauddin Muzaffar Khan Sial

ملک وال(نامہ نگار) ڈی سی او منڈی بہاوالدین مظفر خان سیال کو گریڈ 19 میں ترقی ملنے پر یونین کونسل ڈفر کے چیئرمین مہر خالد محمود سیال ،سابق چیئرمین یونین کونسل ڈفر مہر سردار خان سیال اور سیال ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین کی طرف سے مظفر خان سیال کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ اسی جوش و جذبے سے ملک وقوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں