ملکوال: مو سم کی تبدیلی کا اثر یا نا قص غذا ؤں اور گندے پانی کا بے دریغ استعمال ہیپا ٹا ئٹس کا مر ض عام

Malakwal map

مو سم کی تبدیلی کا اثر یا نا قص غذا ؤں اور گندے پانی کا بے دریغ استعمال ہیپا ٹا ئٹس کا مر ض عام ،ملکوال و گر د نواح میں ریکارڈ حد تک اضافہ ،غریب جو کہ دو وقت کی روٹی سے مجبور لاکھوں کا علاج کس طرح کروائے پینے کا صاف پانی تک عوا م کو میسر نہیں،صحت و تعلیم جیسے بنیادی مسا ئل کا حل شا ہد حکومت وقت کی تر جیح میں شامل نہیں۔عوامی و سماجی حلقوں کی دہائی ۔
ملک وال(تحصیل رپورٹر) ملکوال اور گر دو نواح میں ہیپا ٹا ئٹس کا خطر ناک مر ض ریکارڈ حد تک پھیلتا جا رہا ہے عوام کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے اس مر ض کا شکار مریضوں کو سمجھ میں نہیں آتا یہ مر ض ان کو مو سم کی تبدیلی سے یا ناقص غذا ؤں اور گندے پا نی کے استعما ل سے ہوا ہے عام سی بیماری کے لیے غریب کے پا س علاج کے وسائل دستیاب نہیں تو وہ لاکھوں کا علاج کسطر ح کر وائے پنجاب حکومت میٹروں اور ،اورنج لا ئن پر تو کھر بو ں روپے لگا رہی ہے مگر انتہا ئی افسوس کے ساتھ کہ لوگوں کے بنیادی مسائل میں آئے روز اضا فہ ہو رہا ہے صحت تعلیم جیسے بنیادی اور ضروری مسائل کا حل حکومت وقت کی شا ہد تر جیح میں شامل نہیں غریب لوگ کس طرح اتنے اخراجات بر داشت کرے علاج کے، عوامی و سماجی حلقوں کی میڈیا کے سا منے دہا ئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں