ڈی ،سی ،او مظفر خان سیا ل کی گر یڈ 19 میں تر قی ،ااسسٹنٹ کمشنر ملکوا ل آصف رضا کی طر ف سے مبا رکباد

AC Asif Raza Malakwal news

ملک وال(تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب نے شاندار اور بہتر ین کا رگر دگی کی بنا پر ڈی ،سی ،او منڈی بہا ؤ الدین مظفر خان سیال کو فوری طور پر گریڈ 19 میں تر قی دیدی ہے اور انہیں مو جو دہ عہدے پر ہی اپنے فر ائض منصبی ادا کرنے کا کہا گیا ہے ،ڈی ،سی ،او مظفر خان سیال کو حکومت پنجاب کی طرف سے ترقی پراسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا نے خصو صی مبا ر کباد پیش کی اور نیک تمنا ؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مظفر خان سیا ل ایک نڈر اور بے باک آفیسر ہیں جنہوں نے ڈی ،سی ،او کا چارج سنبھال کر منڈی بہا ؤ الدین کی تعمیر و ترقی میں اہم کر دار ادا کیا ہے اور حکومت پنجاب کی پا لیسیوں پر عمل در آمد کرتے ہو ئے عوامی مسائل کو اجا گر کر کے ان کوحل کرنے میں گرانقدر خدمات سر انجام دیں ہیں ہم امید کرتے ہیں وہ آگے چل کر بھی اسی طر ح عوامی مسائل کے حل اور علا قہ کی ترقی میں اپنا بھر پور کر دار ادا کریں گے حکومت کی طرف سے عہدہ میں ترقی ملنے پرتہہ دل سے مبا رکبادپیش کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں