ڈی ایس پی رانا اسلام کا ایس ایچ او طاہر مجید خان کے ہمراہ پریس کلب کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Malakwal map

ڈی ایس پی رانا اسلام کا ایس ایچ او طاہر مجید خان کے ہمراہ پریس کلب کا دورہ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور پنجاب حکومت کی طرف سے دی گئی سیکورٹی کی ہدایات کے حوالے سے آگاہ کیا
ملک وال(نامہ نگار) ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا ایس ایچ او ملکوال طاہر مجید خان کے ہمراہ پریس کلب ملکوال کا دورہ پریس کلب کی سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور پنجاب حکومت کی طرف سے دی گئی سیکورٹی کی ہدایات کے حوالہ سے صدر پریس کلب محمد خالد میکن کو آگاہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں