ملک وال(نامہ نگار) پولیس تھانہ ملک وال نے گزشتہ روز غلہ منڈی کے قریب خواجہ سراؤں کے ڈیروں پر چھاپہ مار کر دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم قاسم سکنہ پھپھرہ سے پسٹل جبکہ عارف خان سکنہ میانی سے چرس برآمد ہوئی ۔ پولیس نے دونوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔۔۔۔

