تین مسلح ڈاکو شیرازی ہوٹل سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے

theif chor choor mobile wallet pocket

ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز صبح پانچ بجے تین مسلح ڈاکو نواز شریف پارک کے سامنے واقع شیرازی ہوٹل پر آئے اور اسلحہ کے زور پر ہوٹل مالک زاکر حسین شیرازی سے ساڑھے بارہ ہزار نقدی اور ملازم کا موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ جبکہ نامعلوم چور بائی پاس روڈ پر واقع ایک نجی سکول کے تالے توڑ کر سی سی ٹی وی کیمرہ کی مشینری لے گئے۔۔۔۔۔۔

تین مسلح ڈاکو شیرازی ہوٹل سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں