پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تحصیل صدر کے رہنما ندیم اسلم وئیس کی والدہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے محفل نعت منعقد

death dua islam
ملک وال(نامہ نگار) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تحصیل صدر کے رہنما ندیم اسلم وئیس کی والدہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے محفل نعت منعقد کی گئی جس میں معروف نعت خوان حضرات نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔ تفصیلات کیمطابق پی وائی او کے تحصیل صدر ندیم اسلم وئیس کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے جامع مسجد رحمانیہ پریس کلب والی میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے معروف نعت خوان حضرات نے نعتیہ کلام پیش کیا ۔ اس موقع پر عاشقان رسول کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں