پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب محمد خالد میکن کی زیر صدارت منعقد

media camera press

ملکوال(نامہ نگار)پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب محمد خالد میکن کی زیر صدارت منعقد ہو اجسمیں صحافیوں اعجاز الحق مدنی، نسیم اکمل خان،سکندر حیات گوندل ،شاہد محمود عاطف،صفدر اقبال وڑائچ،رانا محمد آصف،رضوان احمد بٹ،مسعود گیلانی،علی اصغر مدنی ،ملک کامران،رضوان گوندل،ابوذر بٹ ،فیاض احمد،عنایت اﷲ انجم اور محمود گوندل نے شرکت کی ۔اجلاس میں سینئر صحافی اور بیورو چیف روزنامہ ایکسپریس و ایکسپریس نیوز حافظ شاہد منیر کی بھاوج کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں