سالانہ یا رسول اﷲ ﷺ کانفرنس کل بروز جمعہ بعد نماز عشا مرکزی جامع مسجد میں ہو گی

eid milad ul nabi mehfil

سالانہ یا رسول اﷲ ﷺ کانفرنس کل بروز جمعہ بعد نماز عشا مرکزی جامع مسجد میں ہو گی ، وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ صدارت کریں گے۔
ملک وال(نامہ نگار) سالانہ یارسول اﷲ ﷺ کانفرنس کل بروز جمعہ بعد نماز عشا مرکزی جامع مسجد ریلوے چوک میں منعقد ہو گی۔ جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ پیر محمد امین الحسنات شاہ کریں گے۔ علامہ حافظ خان محمد قادری خطیب لاہور اور علامہ حافیظ پیر محمد اسلم رضوی خصوصی خطاب کریں گے ۔ کانفرنس میں دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بیرہ شریف کے اساتذہ کرام بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں