محمد ذولقرنین ،مدثر حسن کے والد افتخار احمد ابرار احمد اور محمد اقبال کے بڑے بھائی ذولفقار غوری کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا

death dua islam

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )محمد ذولقرنین ، حماد حسن،مبشر حسن مدثر حسن کے والد افتخار احمد ابرار احمد اور محمد اقبال کے بڑے بھائی ذولفقار غوری کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا جن کی نمازہ جنازہ گوڑھا قبرستان کے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نمازہ جنازہ میں سعید اظہر گو گی کونسلر ، محمد باسط غوری ، افضال غوری محمد بلال حیدر علی قیصر قریشی فیصل غوری مکرم علی ، وسیم قریشی ، علی مر زا موسی نقی پیر زادہ باسر قریشی ، میاں اسامہ راشد غوری میاں ندیم ،محسن قریشی صلاح الدین پیرزادہ ، محمد زین ، محمد علی غوری ، عدنان لطیف ، ملک ذاکر حسین ، راجہ ساقب ، خواجہ ارسلان ، عثمان حیدر ، قیصر عباس ، راجہ ارسلان ، ذیشان علوی ، شاہد فاروق ، محمد ارسلان ، یونس علوی گو گا ، گلزار عطاری اور دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعدازاں مر حوم کو مقامی قبرستان گوڑھا محلہ میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کے اایصال ثواب کے لئے قران خوانی آج 9بجے علی مسجد لالہ زار کالونی میں ہو گی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں