شہر اور گردونواح میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی اور کیچڑ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ، سردی کی شدت میں بھی اضافہ

rain winter tea

ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز شہر اور گردونواح میں بدھ کی رات شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جمعرات کی صبح تک جاری رہا ۔ جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ بارش سے شہر کے نشیبی علاوں میں پانی کھڑا ہونے اور کیچڑ بننے سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ کئی موسمی بیماریوں کا شکار تھے تاہم اب بارش سے لوگوں کو ان موسمی بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں