منڈی بہائوالدین میں راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اضافہ،شہری نقدی وموبائل فون سے محروم

choor chor arrested

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) شفقت آؓباد کا رہائشی نسیم احمد رات کے وقت کام سے اپنے گھر کو واپس جا رہا تھا کہ اچانک مسلح موٹر سائیکل سوار33ہزار مالیت کا موبائل فون اور 10ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ سول لائن نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں