ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے فوٹو گرافر خواجہ رمیز حسن کی نومولود بھانجی انتقال کر گئیں

Death-dua-300x110

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کے فوٹو گرافر خواجہ رمیز حسن کی نومولود بھانجی انتقال کر گئیں۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر و دیگر سٹاف اور ایم بی ڈین نیوز کی ٹیم نے خواجہ رمیز سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مشکل کی اس گھڑی میں اسکے والدین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

اپنا تبصرہ بھیجیں