منڈی بہاؤالدین کے نئے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر عبدالرحمان اعوان نے چارج سنبھال لیا

salam joining hands

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )منڈی بہاؤالدین کے نئے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر عبدالرحمان اعوان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ قبل ازیں محکمہ خزانہ پنجاب میں ڈپٹی انسپکٹر آف ٹریژی کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ ان کے پیشرو راجہ طارق مسعود کی خدمات ضلع حکومت جہلم کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں