پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کی طرف سے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے فری میڈیکل کیمپ میں 1100 مریضوں کے لئے فری میڈیسن عطیہ کر دیں

Nasir abbas tarar mbdin news

ملک وال(نامہ نگار) پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کی طرف سے چیئرمین یوسی چک رائب ناصر عباس تارڑ نے شاہپور بھنگو میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں1100مریضوں کے لئے فری میڈیسن عطیہ کر دیں اس موقع پر ناصر عباس تارڑ نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں