اسلامی تعلیم بھی ضروری ہے!

اسلامی تعلیم بھی ضروری ہے!

کسی گھر جب کوئی بچہ اپنی عمر کے تیسری سال کو پہنچتا ہے تو اس کے قریبی اشتے داروں کو یہ فکر آگھیرتی ہے کہ اب اس کی پڑھائی کون سے سکول سے شروع کرائی جائے۔ اچھے اچھے اسکولوں کی فہرست تیار کی جاتی ہے اور بالآخر اس کا داخلہ کسی ایسے سکول میں کرایا جاتا ہے جہاں “ممی” کو اگر “امی” کہہ دیا جائے تو بچہ سزا کا مستحق ہو جاتا ہے۔

Quran islam dua

دور حاضر کی پڑھائی پر تو اتنی محنت کی جاتی ہے لیکن بچے کی اسلامی تعلیمات پر اتنی توجہ نہیں دی جاتی۔ ہم اپنے بچے کی سکولنگ کے لیے جہاں ہم یہ جاننا بھی گوارا نہیں کرتے کہ ہمارا بچہ کیا پڑھ رہا ہے۔ بچہ تو کورے کاغذ کی طرح ہوتا ہے۔ جس طرح ایک کاغذ پہ کچھ لکھ دیا جائے تو وہ تبدیل ہوتا، بالکل اسی طرح جو خیالات بچے کے ذہن میں بس جاتے ہیں وہ مرتے دم تک تبدیل نہیں ہوتے۔ اس لیے ہمیں دور حاضر کی تعلیم کے ساتھ بچے کی اسلامی تعلیم کو بھی یقینی بنانا چائیے تاکہ ہم ایسی نسل تیار کر سکیں جو آگے جا کر مسلمانوں کا کسہ پوری دنیا میں منوا سکے۔

تحریر: معظم ریاضMozzam Riaz Mozzam Mbdin News DTSC MBDIN MIMS VCOMSATS MIMS Mbdin Institute
ای میل ایڈریس: mozzam.mbdin@gmail.com , mozzam@mbdin.net

Facebook , Twitter , Instagram

اپنا تبصرہ بھیجیں