چک نظام روڈ پر سر شام ڈکیتی، گاڑی میں جاتے باپ بیٹی پر ڈاکوئوں کی فائرنگ، لڑک زخمی

car choor

ملکوال سے محلقہ چک نظام روڈ پر سر شام ڈکیتی کی دلیر انہ واردات ،گاڑی میں جاتے باپ بیٹی پر ڈاکوؤں کا حملہ ،مز ا حمت پر لڑکی فا ئر نگ سے زخمی ،اہل علاقہ میں شدید خوف و ہراس ۔
ملک وال(تحصیل رپورٹر) تھانہ میانی کے علا قہ چک نظام کے قریب روڈ پر آئے روز ڈکیتی کی وارداتیں معمو ل بن گیا ہے را ہ گیر وں کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا کر لوٹ ڈا کو لوٹ لیتے ہیں پو لیس سے رابطہ کرنے پر تھانہ میانی میں پولیس کی نفری نہ ہونے کے برا بر ہے اور پولیس مو بائل بھی ایک ہے اس سے قبل بھی کئی را ہگیروں کو سر شام لوٹ لیا جا تا ہے جبکہ اہل علا قہ میں سخت خوف و ہراس پا یا جاتا ہے چک نظام پر بنی پو لیس کی چو کی بھی نہ ہونے کے برابر ہے گز شتہ روز سر شام ڈکیتی کی دلیرانہ وادرات سے علا قہ میں خوف و ہراس پھیل گیا محمد اشر ف اپنی بیٹی کے ہمراہ گاڑی پر جا رہا تھا کہ راستے میں مسلح ڈا کوؤں نے چک نظام کے قریب روک کر ڈکیتی کی دلیرانہ واردات کی مزا حمت پر لڑکی کو فا ئر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا ہے مو ثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے چک نظام روڈ پر آئے روز وارداتیں ہو رہی ہیں، پو لیس متعلقہ خا مو ش تما شائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اپنا تبصرہ بھیجیں