وفاقی وزیرومُشیر وزیراعظم پاکستان جناب عرفان صدیقی کے داما د ارشد محمود شاہد کی ہمشیر ہ کی تقریب شادی

Merrage of Arshad Mahmood
وفاقی وزیرومُشیر وزیراعظم پاکستان جناب عرفان صدیقی کے داما د ارشد محمود شاہد کی ہمشیر ہ کی تقریب شادی میں اہم سیاسی ،حکومتی اور سماجی راہنماؤں کی شرکت۔
منڈی بہائوالدین ( ایم بی ڈین نیوز )وفاقی وزیرومُشیر وزیراعظم پاکستان جناب عرفان صدیقی کے داما د ارشد محمود شاہد کی ہمشیر ہ کی تقریب شادی میں اہم سیاسی ،حکومتی اور سماجی راہنماؤں کی شرکت۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرو مشیر وزیراعظم پاکستان عرفان صدیقی کے داما د ارشدمحمود شاہد کی ہمشیر ہ کی تقریب شادی مقامی میر ج ہال میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیرو مشیر وزیراعظم پاکستان جناب عرفان صدیقی ،وفاقی وزیرمذہبی امور جناب پیر سید امین الحسنات شاہ ،صوبائی وزیر جنگلا ت ،لائیوسٹاک اینڈ فشریز ملک محمدآصف بھا،ممبر صوبائی اسمبلی و ضلعی صدر مسلم لیگ (ن)چوہدری شفقت محمود گوندل ،وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرشاہد صدیقی ، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی لیاقت علی رانجھا ،مسلم لیگی راہنما و معروف سماجی شخصیت و چیرمین سٹی گروپ آف لیبارٹریز ڈاکٹر جمال ناصر ،سیکر ٹری ورکرز ویلفیئر بوڈرڈاکٹر طاہر صدیقی ،امیدوار برائے صوبائی اسمبلی و ضلعی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ (ن)چوہدری ظفر اقبا ل گوندل ،جسٹس چوہدری محمد مقصود الحسن ،ممبر اسلامی نظریاتی کونسل و چیئرمین سچ ٹیلی ویژون نیٹ ورک ڈاکٹر افتخار حسین نقوی ،ڈائریکٹر جنرل نیشنل ٹریننگ بیورو ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا ،پرنسپل گورنمنٹ کالج سرگودھا امیرخان رانجھا ،ونگ کمانڈر ممتاز خان ،ڈائر یکٹر علامہ اقبال اوپن یوینورسٹی ڈاکٹر ظفر الیاس ،ڈائریکٹر بارانی زرعی یوینورسٹی ڈاکٹر انوار،ڈائر یکٹر گلف بنک(دبئی) عمران صدیقی ،ڈائر یکٹر ایگری کلچر نعمان صدیقی،ڈائر یکٹر نیسکام ڈاکٹر محمد اسحاق ،ڈائر یکٹر پارلیمنٹ اسلم وسیم بھٹی ،ڈائر یکٹر میڈیکل ریسرچ انسٹیوٹ محمد عارف ،چیئرمین فزکس ڈیپارٹمنٹ انٹرنیشنل اسلامک یوینورسٹی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال سگو،چیئرمین ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ یوینورسٹی آف گجر ات پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد گوندل،ڈائر یکٹر جنرل ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر امجد حسین ،پروفیسر سکندرحیات گوندل ،ڈائر یکٹر انٹیلی جنس بیورو عباس حیدر گوند ل ،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر انٹیلی جنس بیورو ملک محمد الیاس اعوان ،سینر سول جج فضل احمد گوندل ،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکوٹر شاہد عرفان گوندل ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شگفتہ ناہید،مینجر نیسکام محمد ابوبکر ، انسپکٹر پنجاب پولیس محسن مجید جٹھول،مینجر فیصل بنک انوار حید ر گوندل،سب انسپکٹر مسرت بوسال ،سب انسپکٹر انجم شہزاد ،سب انسپکٹر طاہر گورایہ ،چیئرمین یونین کونسل ارشد نواز گوندل ،چیئر مین یونین کونسل زاہد اقبال تارڑ،ڈاکٹر سہیل احمدرانجھا ،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار اکرام اﷲ گوندل ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکاڈز نعیم بخش تارڑ ،سانٹیفک آفیسر PCSIRحامد اقبال گوندل ،صدر ایثار ویلفیئر آرگنائز یشن سکندرحیات صراف،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران وکیل انجم ہاشمی،صدر تبسم ویلفیئرسوسائٹی و ضلعی صدر آئی ایس ایف منور تبسم ،جنرل کونسلر و امیدوار برائے تحصیل صدر پی ٹی آئی شاہد عمران مانی ،پر نٹ و الیکڑانک میڈیا صحافی راہنماضیا ء اﷲ ہاشمی ،شاعر و سکالر اکرام اﷲ ہاشمی ایڈووکیٹ،چوہدری منور اقبا ل ایڈووکیٹ ،چوہدری عبدالخاق تھند ،قاضی محمد اشرف ایڈووکیٹ،نصراﷲ خان صراف ،حافظ محمد رشید گجر ،ڈاکٹر محمد امیر ہاشمی ،ماسٹر نذیر جاوید گوندل ،مولانا اکرام اﷲ ہرل ،چوہدری خالد محمو د کہو ٹ،چوہدی ارشد محمود کہوٹ، و دیگر نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں