مسلح ڈاکوؤں کا ملک وال،گوجرہ روڈ پر ناکہ،ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ، ایک گاڑی پر فائرنگ

Car chor choor door opening

ملک وال(نامہ نگار) اصرار الحق نامی شخص اپنے دوستوں سکندراورعمران کے ہمراہ اپنی کار پہ شام کے وقت رکن سے ملکوال جارہا تھا جوں ہی حویلی پوریاں سے آگے نکلا تو سامنے مین روڈپہ کھڑی کارکے قریب ایک مسلح ڈاکو نے رکنے کا اشارہ کیا جوں ہی گاڑی روکی تو ایک طرف سے دواور مسلح ڈاکو نکل آئے جن کے ہاتھ میں بندوقیں تھیں مسلح افراد نے جب ہمیں گاڑی سے باہر نکلنے کو کہا تو ہم نے گاڑی سائیڈ پہ لگانے کی کوشش کی تو ایک ڈاکو نے ہماری گاڑی پہ فائر کھول دیا جس سے ہم بال بال بچے تاہم مین روڈ ہونے کی وجہ سے سامنے اور پیچھے سے آنے والی دو تین گاڑیوں کے آنے پر مسلح افراد موٹر سائیکل پربیٹھ کر فرار ہوگئے ۔ اصرارالحق نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ہم پہلے سے کھڑی گاڑی والے شخص سے پاس آٹھ ہزار روپے اورایک موبائل تھا چھین لیا تھا۔۔۔۔

مسلح ڈاکوؤں کا ملک وال،گوجرہ روڈ پر ناکہ،ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ، ایک گاڑی پر فائرنگ” ایک تبصرہ

  1. very bad new because now if we look there are enough police force in different category, police stations as old, new elite force, Patrolling police and as well traffic police also there , they should safe peoples and maintain law and order in district.

اپنا تبصرہ بھیجیں