انجمن طلبا اسلام ملک وال کے سابق ناظم پروفیسر محمد طاہر رشید کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

death dua islam

ملک وال(نامہ نگار) انجمن طلبا اسلام اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کا مشترکہ تعزیتی اجلاس ہوا جس میں اے ٹی آئی اور سوسائٹی کے عہدیداران اور اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں اے ٹی آئی ملک وال کے سابق ناظم پروفیسر محمد طاہر رشید کی والدہ کی ناگہانی وفات پر ان کی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اجلاس کے شرکا نے دعا کی کہ اﷲ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے ۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں