پریس کلب ملک وال کے کیمرہ مین خواجہ آصف رضا کے بھائی انتقال کر گئے ، نماز جنازہ میں صحافیوں ، تاجروں ، سیاسی نمائندوں سمیت مختلف شخصیات کی شرکت۔
ملک وال(نامہ نگار) پریس کیمرہ مین خواجہ آصف رضا کے بھائی گزشتہ روز مختلف علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو دربار حضرت سید احمد ولی ؒ دربار کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں ، تاجروں ، سیاسی نمائندوں سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ رسم قل کا ختم شریف آج بروز ہفتہ دن 11بجے جامع مسجد حافظ شہزادہ والی میں پڑھا جائے گا۔۔۔۔۔

