پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مک مکا ہے‘‘چودھری نثار نے تحریک انصاف کے الزام کی تصدیق کر دی

news-1453988032-7895_large

وزیر داخلہ چودھری نثار نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مک مکا کے بارے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے الزام کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چودھری نثار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر ؒورشید شاہ نے مک مکا سے حکومت سے مالی فوائد حاصل کئے انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ نے جتنا فائدہ اٹھایا وہ ایک الگ کہانی ہے۔چودھری نثار نے کہا کہ میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت میں مک مکا ہے۔انہوں نے کئی موقع پر خیبر پی کے حکومت کی تعریف بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں