ناصر عباس تارڑ کی کزن کی وفات پرپر یس کلب میں تعزیتی اجلاس

Quran islam ayat

ملک وال(نامہ نگار) چیف ایگزیکٹو دنیاء نیوز میاں عامر محمود کے والد میاں ظہور الحق اور چیئرمین یوسی چک رائب ناصر عباس تارڑ کی کزن کی وفات پرپر یس کلب میں تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد خالدمیکن منعقد ہوا جس میں طارق محمود بھٹی ، سکندر حیات گوندل ،نسیم اکمل خان ، صفدر اقبال وڑائچ ،شاہد محمود عاطف ، ابوز ربٹ ، ملک کامران، ملک اعجاز الحق مدنی، رانا محمد آصف، علی اصغر مدنی، مسعود گیلانی، رضوان بٹ ، عنائت اﷲ انجم ، رضوان گوندل ،فیاض احمد ،خواجہ آصف سمیت دیگر نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں