نواز شریف ملک کو مسا ئل سے نکا لنے کے لیئے کو شاں ہیں عوام ن لیگ کی پا لیسیوں پر مکمل اعتماد کرتے ہیں

PM nawaz shareef

ملک وال(تحصیل رپورٹر) عوام پا کستا ن مسلم لیگ کی پا لیسیوں پر مکمل اعتما د کرتے ہیں اور وہ جا نتے ہیں کہ ملک کو بحرانوں سے نکا لنے کی صلا حیت صرف مسلم لیگ ن کے قا ئد میاں نواز شریف کے پاس ہے جو دن رات ملک عز یز کو مسا ئل سے نکا لنے کی کو ششو ں میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار عوام و سما جی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیا نے نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ارض وطن کو امن گہوارہ بنا نے کیلئے ضروری ہے کہ ہم سب مل کر کام کریں اور نواز شر یف کے ہاتھ مضبوط کریں ان کے حما یت یا فتہ سپا ہیوں کو کا میاب کر وائیں تاکہ تر قی کا سفر رک نہ پا ئے مسلم لیگ ن کا منشور عوام کی خدمت ہے مسلم لیگ ن نے عوام کے مسا ئل حل کرکے یہ ثابت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی واحد سیا سی جما عت ہے جو عوامی مسا ئل کو حل کرنے کی صلا حیت رکھتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے تبا ہ معشیت کو سنبھا لا ہے پا کستان کو پا ؤں پر کھڑا کرنے کے ساتھ ساتھ بین الا اقوامی سر ما یہ کاروں کا اعتما د بھی بحال کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں