ناصر عباس تارڑ کی کزن کا ختم قل آج بروز بدھ صبح10 بجے انکی رہائش گاہ پر پڑھا جائے گا

Advertisement
Advertisement

death dua islam

ملک وال (نامہ نگار)چیئرمین یونین کونسل چک رائب ناصر عباس تارڑ کی کزن اور مدثر نواز تارڑ کی ہمشیرہ کا ختم قل آج بروز بدھ صبح10 بجے انکی رہائش گاہ ڈیرہ مڑیانہ چوٹ دھیراں میں پڑھا جائے گا ۔

Advertisement

اپنا تبصرہ بھیجیں