یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان

news-1453827490-6183_large

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی نہ ہونے کا امکان ہے تاہم امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یکم فروری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3سے 5روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے جو حتمی فیصلے کے لیے وزیر اعظم کو بھیجی جائے گی ۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں15روپے فی لیٹر تک کمی کی خبریں گردش کر رہی تھیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں