ناصر عباس تارڑ کی کزن اور مدثر نواز تارڑ کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

Death-dua-300x110

ملک وال(نامہ نگار) چیئرمین یونین کونسل چک رائب ناصر عباس تارڑ کی کزن اور مدثر نواز تارڑ کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ ادا کر کے انکی تدفین انکے آبائی قبرستان چوٹ دھیران میں ادا کر دی گئی جبکہ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت علاقے بھر سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں