ایس ایچ او ظفر خان کے مختلف مقامات پر چھاپے، 2 اشتہاری ملزمان اور 2 ناجائز اسلہ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا

Zafar Khan SHO Thana Malakwal news S.H.O-THANA-MALAKWAL-ZAFAR-KHAN-e1442841111816

ملک وال(نامہ نگار)تھانہ ملکوال کے ایس ایچ او ظفر خان نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 2 اشتہاری ملزمان اور سرچ آپریشن کے دوران 2 ناجائز اسلحہ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات مطابق تھانہ ملکوال کے ایس ایچ او ظفر خان نے اشتہاری ملزمان محمد احسان سکنہ واڑہ عالم شاہ اور اظہر اقبال سکنہ پنڈی رانواں کو گرفتا ر کر لیا جبکہ سرچ آپریشن کے دوران نعمان بشیر اور رضوان احمد سکنائے آدووال سے ناجائز پسٹل برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں