چیئرمین یونین کونسل ڈفر نے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ کے امیدوار ممبر ضلع کونسل, ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن کی حمائت اعلان کر دیا

election vote

چیئرمین یونین کونسل ڈفر خالد محمود سیال نے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ کے امیدوار ممبر ضلع کونسل سکندر گوندل ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن کی حمائت اعلان کر دیا ہے
ملک وال(نامہ نگار) چیئرمین یونین کونسل ڈفر خالد محمود سیال نے بتایا کہ ٹیکنو کریٹ کی سیٹ کے امیدوار ممبر ضلع کونسل سکندر گوندل ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن کی حمائت کا اعلان کر دیا ہے اور انکی کامیابی کے لئے بھرپور کوشش کررہے ہیں خالد محمود سیال نے کہا کہ یونین کونسل کی پانچوں مخصوص نشستوں پر ہمارے امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوجائیں گے کیونکہ ان کے مقابل کوئی درخواست جمع نہیں کروائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست کا مقصد صرف سماجی خدمت ہے اس کے لئے ہم ہر وقت اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں یونین کونسل ڈفر میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں