صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین کل سکول کی اپ گریڈیشن کاافتتاح کریں گی

HAmida-wahid-ud-din-addressing-mbdin-news

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین 2روزہ دورے پر منڈی بہاؤالدین پہنچ گئی ہیں۔ وہ کل(ہفتہ) نواحی گاؤں کوٹلی افغاناں میں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کی بطور ایلیمنٹری سکول اپ گریڈیشن کاافتتاح کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں