نامعلوم چور زمیندار کی قیمتی بھینس کھول کر لے گئے

animal cow

ملک وال(نامہ نگار) موضع رکن کے رہائشی عمر حیات ولد موندا نے بتایا کہ وہ رات کو اپنے جانورباندھ کر سویا جب صبح اٹھ کر دیکھا تو ایک بھینس باقی موجود نہ تھی اور نامعلوم بھینس چوری کر کے لے گئے ہیں ۔ کھوجی کو لائے تو وہ قریبی گاؤں میں پہنچا جہان پر اس نے بتایا کہ اس سے آگے بھینس کی سمجھ نہیں آرہی کہ کہاں گئی ہے جس کے بعد ہم کھوجی کتے لائے تو وہ ایک گھر میں بیٹھ گئے تاہم اس گھر کے لوگوں نے اپنی صفائی دیدی۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں