مزدور کام کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے گر کر جاں بحق ہو گیا

heart attack

ملک وال(نامہ نگار) چک نمبر 22بھاگووال کا رہائشی صفداقبا ل شٹرنگ کا کام کرتا تھا گزشتہ روز کام میں مصروف تھا کہ اچانک سر چکرا کر گرگیا جہاں موجود اس کے ساتھیوں نے اسے فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا تاہم طبی امداد ملنے سے قبل ہی وہ دم توڑ گیا ڈاکٹر نے بتایا کہ اسے دل کا دورہ پڑا ہے جس سے کی موت ہو ئی ہے اسے گاؤں کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں