حمیدہ وحیدالدین اورڈی سی او مظفر سیال کا سنئیرمقامی صحافی ساجد کمال کے تایا کے انتقال پراظہار افسوس

death dua islam

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین ،ڈی سی او منڈی بہاؤالدین مظفر خان سیال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ضیااﷲ صدیقی نے سنئیرمقامی صحافی ساجد کمال کے تایا جان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ الگ الگ تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں