بکن میں دوستانہ کبڈی میچ کھیلا گیا جسکے مہما ن خصو صی چو ہدری اعجاز احمد بکنانہ تھے

kabaddi kabadi
ملک وال(تحصیل رپورٹر)بکن میں دوستانہ کبڈی میچ کھیلا گیا جسکے مہما ن خصو صی چو ہدری اعجاز احمد بکنانہ تھے ،میچ بکن کبڈی کلب اور 33 چک خا صہ کے درمیان کھیلا گیا چو ہدری اعجاز احمد صلا بت کا تے دونوں ٹیموں میں انعا مات اور نقدی تقسیم کئے ۔
تفصیلات کے مطابق بکن کبڈی کلب کی زیر نگرانی بکن میں 33 چک خاصہ اور بکن کے درمیان دو ستانہ کبڈی میچ کھیلا گیا جسکے مہمان خصو صی چو ہدری اعجاز احمد صلابت کا بکنانہ تھے جنہوں نے جیتنے والی ٹیم کو 10ہزار روپے اور ٹرا فی اورہا رنے والی ٹیم کو 5 ہزار روپے اور ٹرافی کے انعا مات تقسیم کئے اور میچ انتظامیہ ناصر پر ویز ،علی مشتاق ،افراء ریاض رانجھا ،محمد اکرم رانجھا ،عبد الرحمن رانجھا ،امتیاز احمد عر ف راشد چدھڑ اور دیگر کی بھی حو صلہ افزائی کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں