اجووال ،ظفر اقبال ولد کر یم بخش کا رضا ئے الہیٰ سے انتقال ،سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

Death-dua-300x110

ملکوال (تحصیل رپورٹر)  اجووال میں ظفر اقبال ولد کریم بخش کودل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ روز رضائے الہیٰ سے انتقا ل ہو گیا جن کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شر کت کی ،مرحوم کا قل شریف کا ختم پاک 22 جنور ی بر وزجمعۃالمبارک دن گیا رہ بجے ادا کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں