اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک محمد یعقوب کی بیٹی انتقال کر گئی ، نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد کی شرکت

Death-dua-300x110

ملک وال(نامہ نگار)   اے ایس آئی ملک محمد یعقوب کی بیٹی گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی ۔ مرحومہ کو پرانے ٹبہ والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں ڈی ایس پی رانا اسلام، ایس ایچ او ظفر اقبال خان، سمیت پولیس افسران ، اہلکاروں ، تاجروں ، سیاسی نمائندوں ، صحافیوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں