یونین کونسل 69رکن کے نومنتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین حلف نہ اٹھا سکے

social election vote

یونین کونسل 69رکن کے نومنتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین حلف نہ اٹھا سکے، ہائی کورٹ نے ان کیخلاف حکم امتناعی جا ری کر رکھا ہے۔
ملک وال (نامہ نگار) گزشتہ روز ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں یونین کونسل رکن کے نومنتخب چیئرمین منور اقبال تاجیکا اور وائس چیئرمین شفیق حلف نہ اٹھا سکے۔ یاد رہے کہ ان کے مخالف امیدوار محمد عارف پوری نے ان کیخلاف رٹ دائر کر رکھی ہے کہ انہیں دھاندلی سے جتوایا گیا ہے ووٹوں کی دوبارہ گنتی نہیں کروائی گئی ۔ ہائیکورٹ نے محمد عارف پوری کی درخواست پر یونین کونسل رکن کے نومنتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین کو حلف اٹھانے دے روک دیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں