اجووال کے رہا ئشی محمد عمران کی حویلی میں کھڑی گاڑی کو نا معلوم افراد نے آگ لگا کر راکھ کر دیا

Ajjowal vehicle fired

ملک وال(تحصیل رپورٹر) اجووال کے رہا ئشی محمد عمران ولد سلطان محمود قوم گوندل نے اپنی گاڑی نمبری ICTJY511 اسلام آباد کو حویلی میں کھڑا کیا تھا جس کو رات کے اندھیرے میں نا معلوم افراد نے جلا کر راکھ کر دیا گاڑی کی قیمت تقر یباً گیا رہ بارہ لاکھ تھی تاحال آگ لگانے والے کا پتا نہ چل سکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں