پیغام عشق رسول ﷺ کانفرنس کل بروز جمعرات بعد نماز عشا ء جامع مسجد تاجدار مدینہ نین روڈ گوجرہ میں ہوگی

eid milad ul nabi mehfil

ملک وال(نامہ نگار) انجمن طلبا اسلام کے زیر اہتمام پیغام عشق رسول ﷺ کانفرنس کل بروز جمعرات نماز عشا ء کے بعد جامع مسجد تاجدار مدینہ نین روڈ گوجرہ میں ہو گی جس میں صاحبزادہ پیر سید عتیق الرحمن بخاری آستانہ عالیہ بوکن شریف گجرات خطاب فرمائیں گے کانفرنس کی صدارت اے ٹی آئی کے مرکزی رہنما حافذ سرفراز احمد سیالوی کریں گے۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں