اغوا ہونے والا 11سالہ لڑکا بازیاب،دو اغوا کار گرفتار، ملزم بار موسیٰ میں زمیندار محمد اسلم کے ملازم تھے

Arrest jail police

ملک وال(نامہ نگار) ملزم ظفر اقبال سکنہ جوہر آباد بار موسیٰ میں محمد اسلم کے پاس ملازمت کرتا تھا ۔ 8جنوری کو ملزم نے اپنے ساتھی مختار کے ساتھ مل کر اسلم کے 11سالہ بیٹے زین علی کو اغوا کر لیا اور جوہر آباد کے علاقہ میں لے گئے ۔ پولیس تھانہ میانہ گوندل نے محمد اسلم کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے زین علی کو بازیاب کروا لیا جبکہ ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے لڑکا والدین کے حوالے کر دیا۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں