منڈی بہائوالدین میں موسم سال اور سال 2016 کی پہلی بارش، ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ

rain winter tea

منڈی بہائوالدین: پھالیہ، ملکوال، رسول، پاہڑیانوالی، بوسال اور اسکے گردونواح میں موسم سرما اور نئے سال کی پہلی بارش، جس کی وجہ سے ٹھنڈ کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ سردی کے اس حسین موسم میں ڈرائی فروٹ اور گرم مشروبات میں اضافہ ہو گیا، جبکہ پکوڑے اور سموسے بچینے والوں کی بھی چاندی ہو گئی۔
دوسری طرف بارش سے کسان بھی خوش دکھائی دے رہے ہیں، آنے والی گندل کی فصل کیلئے یہ بارش بہت مفید دہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں