اجو وال مختار کا لونی میں عر صہ چار سال گزر جانے کے با وجود بجلی نہ لگ سکی

Loadshedding bijli moam batti

ملک وال(تحصیل رپورٹر)  اجووال مختار کا لونی میں عرصہ چار سال بیت جانے کے با وجود عوام بجلی سے محروم بجلی نہ لگ سکی جبکہ سامان ٹرانسفارمر ،پول ،کیبل وغیرہ جو کہ ایکسین میں موجود ہونے کے با جود اعلی افسران کی غفلت یا سیاسی بھینٹ یہ غریب عوام کی اعلی افسران، وزیر اعلی پنجاب ،وزیر اعظم نواز شریف ،وفاقی وزیر پانی و بجلی سے اپیل ہے کہ ہماری بجلی لگوائی جائے غریب عوام اپنا سکھ کا سانس لے سکے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں