ملکوال:بار ایسوسی ایشن انتخابات،فتح کا جشن مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے پر وکیل کیخلاف مقدمہ درج

court adalat jail

ملک وال(نامہ نگار)بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فتح کا جشن مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے پر وکیل کے خلاف تھانہ ملکوال میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق بار ایسوسی ایشن ملکوال کے انتخابات میں فتح کا جشن مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے پر تھانہ ملکوال کے ایس ایچ او ظفر اقبال خان کے حکم پر نوید بشیر ایڈووکیٹ خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں