نائب صدر پریس کلب نسیم اکمل خان کے بھانجے ملک عمران کی بیگم کا ختم قل پیر 11 بجے پڑھا جائے گا

death dua islam

ملک وال(نامہ نگار)ملک افتخار اعوان کی بہو، نائب صدر پریس کلب نسیم اکمل خان کے بھانجے ملک عمران کی بیگم کا ختم قل کل بروز پیر 11 بجے غوثیہ مسجد محلہ صابری میں پڑھا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں