سینئر صحافی شمشاد احمد مانگٹ کی والدہ کے انتقال کے حوالے سے پریس کلب ملکوال میں تعزیتی اجلاس

death dua islam

ملک وال(نامہ نگار)سینئر صحافی شمشاد احمد مانگٹ کی والدہ کے انتقال کے حوالے سے پریس کلب ملکوال میں تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر محمد خالد میکن منعقد ہوا اجلاس میں طارق محمود بھٹی ، سکندر حیات گوندل ، نسیم اکمل خان، رضوان بٹ، شاہد محمود عاطف ، علی اصغر مدنی ، ابوزربٹ، رانا محمد آصف ، ملک کامران ، مسعود گیلانی ، عنائت اﷲ انجم سمیت دیگر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت کی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی مانگی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں