سالانہ الوداعی ڈنر میں ضلع منڈی بہائوالدین کے افسران کی شرکت

baar dinnar group photo 02

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاؤالدین میاں انور نذیر ،ڈی سی او مظفر خان سیال اور ڈی پی او راجہ بشارت نے ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤالدین کی سبکدوش ہونے والی تنظیم کی طرف سے دیے گئے سالانہ الوداعی ڈنر میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار کے صدر چودھری محمد اقبال گوندل، جنرل سیکرٹری اکرام اﷲ گوندل، قائم مقام ایس پی انویسٹی گیشن فاروق احمد، سابق ایس پی (لیگل) نواز رانجھا، سنئیر وکیل نذیر احمد سلفی اور فیصل محمود ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ بھیجیں