تیز رفتار کار نے سائیکل سواروں کو کچل دیا،ایک جاں بحق کار ڈرائیور سمیت دو زخمی ، ایک کی حالت تشویشناک

accident borken mirror car

ملک وال(نامہ نگار) نواحی موضع چک نمبر 25کا رہائشی نواز سائیکل پر اپنے ساتھی سرفراز کے ساتھ جا رہا تھا کہ جاڑا اڈا کے قریب تیز رفتار کار نے اسے کچل دیا جس سے سائیکل سوار نواز اور سرفراز شدید جبکہ کار ڈرئیور امتیاز معمولی زخمی ہو گیا ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ نواز راستہ میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیاجبکہ سرفراز کو تشویشناک حالت کے باعث راپنڈی ریفر کر دیا گیا۔تاہم کار ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں