12 سالہ طلحہ یکم جنوری سے لاپتا۔ والدین رل گئے، کسی کو ملے تو اطلاع کرے

baby girl cartoon sad abnormal mental

ملک وال(نامہ نگار) میرا بیٹا طلحہ جس کا ذہنی توازن درست نہ ہے جس کی عمر 12 سال ہے اس نے نیلے رنگ کے کپڑے پہن رکھے ہیں اور پیلے رنگ کی سویٹر پہن ہوئی ہے یکم جنوری کو گھر سے لاپتہ ہو چکا ہے جس کسی کو ملے اس پتہ پر اطلاع کر ے

عبدالمجیدمچھلی فروش

پرانی غلہ منڈی ملکوال

03466463937

اپنا تبصرہ بھیجیں