سائیکلسٹ ، شاعر اور ادیب محمد فیاض تاجور کو بیٹی کی پیدائش پر مختلف شخصیات کی مبارکباد

new born baby bacha

ملک وال(نامہ نگار ) علاقہ کے معروف سائیکلسٹ ، شاعر و ادیب محمد فیاض تاجور کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر مسلم لیگ ن کے صدر شاہد حسین شاہ، مرکزی انجمن تاجران کے صدر و کونسلر راؤ محمد طارق ،کونسلر حبیب الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ،پریس کلب کے چیئرمین ملک اعجازالحق مدنی، صدر محمد خالد میکن ،پیپلز پارٹی کے صدر رانا محمد عارف ، پنجاب ٹیچرز یونین کے ضلعی صدر راجہ ذوالفقار علی،مرکزی میلاد کمیٹی کے جنرل سیکرٹری خالد انوار ججی،سینئر ہیڈ ماسٹر راؤ عارف محمود اور دیگر شخصیات نے مبارکباد دیتے ہوئے بچی کیلئے نیک عمر دراز کی دعا کی ۔ محمد فیاض تاکور نے بتایا کہ وہ اور ان کے اہل خانہ بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں یہ اﷲ کی رحمت ہے بیٹی کا نام حورم زینب رکھا ہے۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں